ہر سال 40 کروڑ افراد پر اثر انداز ہونے والا مرض نمونیا




نمونیا پھییپھڑوں کے اندر موجود ہوا کی نالیوں کی سوزش ہے ۔ اس کی وجہ جراثیم سے ہونے والی انفیکشن ہے۔ پاکستان میں پانچ سال سے کم عمر بچون کی 19٪ اموات نمونیا کی وجہ سے ہوتی ہیں۔










0 comments:

Post a Comment