زیابیطس کیا ہے۔


انسولین کی مقدار جسم میں کم ہونے کی صورت میں شوگر خون میں ہی رہ جاتی ہے اور خلیوں تک نہیں پہنچ پاتی جس وجہ سے شوگر  جذب و ہضم کا نظام صحیح طور پر  کام نہیں کرتا۔ اور شوگرسے جسم میں توانائی پیدا نہیں ہوتی۔



0 comments:

Post a Comment