بال ہر موسم میں جسم کے محافظ



اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک نعمت بال بھی ہیں جو تمام جسم پر پائے جاتے ہیں ، ماسوائے ہتھیلیوں تلوئوں انگلیوں کے کناروں اور چند اور جگہوں کے۔بال جسم کی کثافت ،چکنائی اور پسینے کے اخراج میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔




0 comments:

Post a Comment