جگرکاسرطان (سال میں ایک بار تشخیصی ٹیسٹ کئی خطرات کم کر دیتے ہیں۔)



سرطان وہ موذی مرض ہے جو خلیا ت کے فطری عمل میں تبدیلی کا باعث بنتا ہے۔ سرطان جسم کے کسے بھی حصے کو شکار بناسکتا ہے۔جگر کے سرطان کی دیگر وجوۃات کے علاوہ ناقص غذا ۔ ماحولیاتی آلودگی ، غیر صحتمند طرذِ ذندگی بھی اہم وجوہات ہیں۔



0 comments:

Post a Comment