نیند سے متعلقہ بیماریاں




نیند کے دوران سانس لینے کا عمل رک جانا ایک پیچیدہ مسئلہ ہے۔ یہ باقاعدہ ایک بیماری ہے جس کی وجہ سے نیںد کے دوران سانس رکتا اور چلتا ہے، ایسے مریضوں کو رات نیند پوری کر لینے کے باوجود صبح اٹھنے پر  تھکن محسوس ہوتی ہے۔



0 comments:

Post a Comment