نیند کیوں ضروری ہے

ماہرین کے مطابق پوری نیںد قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے۔ پوری نیند لینے سے دماغ بھی چاک و چوبند ہو کر کا م کرتا ہے۔نیںد کی کمی کی وجہ سے دماغ پوری توجہ سے کام نہیں کر سکتا۔ جس سے یاد داشت اور صحت متاثر ہوتی ہے۔

بڑے حروف میں پڑھنے کیلئے کلک کریں 



0 comments:

Post a Comment