جعلی ادویات بنانے والوں کو چوراہے میں پھانسی دینی چاہئیے
جعلی ادویا ت تیار کرنا اور فروخت کرنا بہت مکروہ اور ناقابلِ معافی جرم ہے۔ یہ فرد کے نہیں معاشرے اور سماج کے قاتل ہیں۔ بے شمار افراد اور خاندانوں کے ان قاتلوں کیلئے پھانسی کی سزا ان کے جرم کے حساب سے بہت معمولی ہے۔
0 comments:
Post a Comment