ونیزویلا ، صدر کا نوجوانوں کے ساتھ رقص 3 مئی 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 12:05:00 AM -
  • 0 comments
آپ نے اکثر سیاستدانوں کو اپنی سیاست چمکاتے ہوئے مخالف سیاسی جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن یہاں تو سیاست کے بجائے ڈانس کیا جا رہا ہے۔
یہ دلچسپ ڈانس پرفارمنس ونیزویلا کے صدر نے دارالحکومت Caracas میں نوجوانوں سے ملاقات کی اور اس موقع پر ملک کے موجودو سیاسی حالات و مستقبل کے بارے گفتگو کی اور ساتھ اس دوران پرفارم کرتے ڈی جے کے ساتھ ڈلچسپ ڈانس پرفارمنس دی کہ وہاں موجود تمام نوجوان بھی ڈانس کرنے لگے۔
یوں ڈانس پرفارمنس دیتے ونیز ویلا کے صدر کی دلچسپ پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔
واضح رہے ونیزویلا میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور اپوزیشن لیڈر جوان گوائیڈونے صدر نکولس مادرو کی حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: