وزیر اعظم عمران خان ایران کے دو روزہ دورے پر مشہد پہنچ گئے۔ 21 اپریل 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 6:41:00 AM -
  • 0 comments
وزیر اعظم عمران خان ایران کے دو روزہ دورے پر مشہد پہنچ گئے۔
ایران روانگی سے قبل عمران خان نے کوئٹہ میں ہزار گنجی خودکش حملے کے متاثرین سے ملاقات اورتعزیت کی
وزیرعظم نے حملے میں جاں بحق افراد کےلواحقین سے تعزیت کے دوران فاتحہ خوانی بھی کی۔
مشہد پہنچنے پر گورنر جنرل خراسان رضا حسینی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
وزیر اعظم عمران خان ایرانی صدر اور سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سےبھی ملاقات کریں گے۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: