بھارتی فضائیہ کو جدید اسلحہ اور طیاروں کا بحران 22 مارچ 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 10:43:00 PM -
  • 0 comments
کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی فضائیہ کو جدید اسلحہ اور طیاروں کا بحران ،پاکستان سے کشیدگی کےخوف میں بھارت روس سے جدید ترین میزائل خریدنے کا منتظر ہے۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے دوران بھارتی فضائیہ کی جانب سےسوخوئی30ایم آئی کے، مگ 29اور میراج 2000سے پاکستان کی سرحد پر مسلسل پٹرولنگ جاری ہےجو روسی میزائلوں سے لیس ہیں، جیساکہ بھارت فضا سے فضا میں مار کرنے والے مزیدمیزائلوں کا منتظر ہےاس صورتحال میں ماہرین کا کہناہےکہ روس بھارت کو جدید ترین میزائل آر74کی پیشکش کر سکتا ہے۔اس بات کا امکان ہے کہ روس میں میزائل بنانے والا ادارہ بھارت کو آر وی وی-ایم ڈی شارٹ رینج میزائل، آر وی وی -ایس ڈی میڈیم رینج میزائل اور آر وی وی -بی ڈی دور تک مارکرنیوالے میزائل کی پیشکش کرے، بھارتی فضائی بیڑے میں شامل جنگی طیارے مذکورہ میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
Source.

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: