آسٹریلوی دہشت گرد کی لندن میئر صادق خان کو دھمکی 17 marc 2013

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 5:10:00 AM -
  • 0 comments
آسٹریلوی دہشت گرد کے لندن کے میئر صادق خان پر حملے کی دھمکی سامنے آنے کے بعد برطانوی حکام نے ملزم  کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
حکام کے مطابق برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو ملزم کے برطانوی انتہاپسندوں سے تعلق کی تحقیق کررہی ہے۔
کیوی میڈیا کے مطابق مساجد پر حملہ کرنے والےدہشت گرد نے اپنے منشور میں لندن کے میئر صادق خان پر حملے کی دھمکی دی اور برطانیہ میں دہشت گرد حملوں کی بات کی ہے۔
2 ماہ کے دورہ یورپ کے دوران آسٹریلوی دہشت گرد برطانیہ بھی آیا  اور 2017ء میں 15روز تک برطانیہ میں قیام کیا تھا۔
دوسری جانب فرانس کی خفیہ ایجنسیوں نےبھی آسٹریلوی دہشت گرد کے فرانسیسی انتہاپسندوں سے تعلق کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
دہشت گرد نے صدارتی انتخابات کےموقع پر فرانس کا بھی دورہ کیا تھا، جب انتہائی دائیں بازو کی لیڈر ماغی لاپن کے جیتنے کے امکانات تھے۔
کیوی حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کےسلسلےمیں وہ کئی دیگر ممالک سے بھی رابطے میں ہیں۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: