عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے علاج کیلئے ہدایات جاری کر دیں- 19 مارچ 20

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 12:59:00 AM -
  • 0 comments
عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق کورونا وائرس کی علامات والے مریضوں کو آئبوپروفین (Ibuprofen) ادویات نہ دی جائیں۔
کورونا کے علاج سے متعلق ایڈوائزری میں ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ آئبوپروفین کورونا مریضوں کی حالت زیادہ خراب کرسکتی ہے۔
ایمرجنسی پروگرام ڈبلیو ایچ او کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے تمام ملکوں سے کورونا ٹیسٹ کی تعداد بڑھانے کی درخواست کی اور ساتھ ہی ہیلتھ ورکرز کے حفاظتی آلات کے بغیر کام کرنے پر خطرات سے خبردار بھی کیا۔
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک تقریباً 8 ہزار 758 افراد ہلاک جبکہ 2 لاکھ زائد متاثر ہو چکے ہیں۔ اس جان لیوا وائرس نے سب سے زیادہ چین کو متاثر کیا ہے جہاں سے وبا پھیلی تھی، اس کے بعد اٹلی اور ایران متاثر ہوئے ہیں۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: