دنیا پاکستان جیسے ترقی پزیر ممالک کا قرضہ معاف کرنے کے بارے میں سوچے- عمران خان 17 مارچ 20

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 11:44:00 PM -
  • 0 comments

امریکی خبر رساں ایجنسی کو دیئے گئے ایک انترویو میں وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پاکستان جسے ترقی پزیر ممالک کی معیشتوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے - لہٰذا دنیا پاکستان جیسے  ترقی پزیر مما لک کا قرضہ معاف کرنے کے بارے میں سوچے- جس سے ترقی پزیر ممالک کو کورو نا سے نبٹنے میں مدد ملے گی-

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ کرونا پھیلا تو معیشت بحال کرنے کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا-  اتنے بڑے بحران سےنبٹنے کیلئے ہمارے پاس طبی سہوولتیں بھی نا کافی ہین- 

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: