شرح سود میں 0.75 فیصد کمی ، ہسپتالوں اور مقامی صنعتوں کے قیام کیلئے رعائتی شرح پر قرضوں کا اعلان 17 مارچ 20

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 1:33:00 AM -
  • 0 comments
سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کر دی ہے - شرح سود 0.75 بیسز پوائنٹس کمی کرکے شرح سود 12.5 فیصد مقرر کر دی ہے-

کرونا کے خلاف جنگ لڑنے والے ہسپتالوں کو 5 ارب روپے کے قرضے 3 فیصد شرح سود پر دیئے جا ئیں گے تاکہ وہ کرونا کے مریضوں کے علاج کیلئے دوائیں،ویکسین، وینٹی لیٹر اور دیگر ضروری سامان خرید سکیں ۔

مقامی صنعتوں کے قیام کیلئے 100 ارب روپے کے رعائتی قرضے جاری کرنے کا اعلان کیا گیا-

زرِ مبادلہ کے ذخائر میں 8 ماہ کے دوران بیرونی واجبات کی ادائیگیوں اور ہاٹ منی کے باوجود 10 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا-

پاکستان کے زرِ مبادلہ ذخائر کرونا اثرات سے نبٹنے کیلئے کافی ہیں -

مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق رواں مالی سال افراط زر کی شرح 11 سے 12 فیصد رہے گی- کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستا ن کی معاشی ترقی کی شرح نمو میں کمی ہوگی- مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ہے-
کرونا کے اثرات کی وجہ سے برآمدات میں بھی کی آئے گی-

تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کی وجہ سے امپورٹ بل میں نمایاں کمی ہو گی-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: