اسحٰق ڈار کے گھرکو پناہ گاہ بنانے پرسینیٹ قائمہ کمیٹی نے نوٹس لے لیا

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 5:03:00 AM -
  • 0 comments
پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمٰن ملک کی قیادت میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، جس میں مسلم لیگ نون کے سینیٹر اور سابق وزیرَ خزانہ اسحٰق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے وزارتَ داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی –
سینیٹر رحمٰن ملک نے کہا کہ پنجاب میں کون اتنا طاقتور ہوگیا ہے جو قانون توڑے- انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت میں کون آئن سٹائن ہے جو ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرے-
رحمٰن ملک نے مزید یہ بھی کہا کہ اسحٰٰق ڈار کا گھر جب نیلام نہیں ہو سکتا تو پھر اس میں شیلٹر ہوم کیسے کھل سکتا ہے-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: