عابد علی نے انگلش کرکٹر رچرڈجانسن کا 16 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا 25 دسمبر 20189

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 9:39:00 PM -
  • 0 comments
لاہور: 
عابد علی نے سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی کے ساتھ ایک 16 سال پرانا منفرد ریکارڈ بھی برابر کردیا۔

عابد علی نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 109 اور دوسرے میچ میں 174 رنز اسکور کیے، اس طرح انھیں کیریئر کے دونوں ابتدائی ٹیسٹ میچز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
ان سے قبل ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں یہ منفرد اعزاز انگلش کرکٹر رچرڈ جانسن کے پاس تھا جو انھوں نے 2003 میں قائم کیا تھا۔ عابد علی کیریئر کے ابتدائی دونوں ٹیسٹ میچز میں سنچری اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی اور مجموعی طور پر 
دنیا کے نویں کھلاڑی ہیں۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: