ایران آج یورینئم کی افزودگی شروع کر دیگا 6 نومبر 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 4:32:00 AM -
  • 0 comments
ایران نے جوہری معاہدے کی اہم شق سے پاسداری  ،
 ختم کرتے ہوئے آج سے فردا جوہری پلانٹ میں یورینئم افزودگی شروع ہے۔
ایران کے صدر حسن روحانی نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ فردا جوہری پلانٹ میں سینٹری فیوجیز میں یورینیئم گیس بھرنے کا عمل آج سے شروع کیا 
جائے گا۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ کام اقوامِ متحدہ کے عالمی جوہری ادارے کی نگرانی میں انجام دیا جائے گا۔
ایرانی فردا پلانٹ میں تمام جوہری مواد کی افزودگی پر جوہری معاہدے کے تحت پابندی عائد تھی۔
دوسری جانب اس حوالے سے فرانس نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے حالیہ فیصلوں کو 2015ء کے جوہری معاہدے میں تبدیل کرے، جس پر اب کام جاری ہے۔
ترجمان فرانسیسی وزارتِ خارجہ کا بریفنگ میں صحافیوں سے کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے اپنی افزودگی کی صلاحیت میں اضافے کا 5 نومبر کا اعلان ویانا معاہدے کے منافی ہے۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: