ڈالر کی قیمت گرنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی- 4 نومبر 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 4:49:00 AM -
  • 0 comments
کراچی: 
ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر گر گئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوگئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر1 پیسے کی کمی سے155روپے 64 پیسے پر بند ہوا، جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو کر  155.75 سے کم ہوکر 155.60 روپے کا ہوگیا، دوسری جانب سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 100 روپے اور 86 روپے کی کمی ہوئی۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: