حکومت نوازشریف کو علاج کیلئے باہر بھجوائے- ثئرمیں سینیٹ 14 نومبر 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 4:10:00 AM -
  • 0 comments
اسلام آباد: 
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کو علاج کے لیے باہر بھجوائے۔
سینیٹ اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ نواز شریف کی صحت خراب ہے، انہیں عدالتیں ضمانت دے چکی ہیں، حکومتی میڈیکل بورڈ نے بھی کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کو شدید خطرات ہیں لیکن حکومت غیر قانونی طور پر شیورٹی بانڈ مانگ رہی ہے، حکومت طاقت کے بل بوتے پر غیر قانونی ،غیر آئینی، غیر اخلاقی کام کررہی ہے، حکومت نئی روایات ڈال رہی ہے، وقت گزر جاتا ہے لیکن حادثات یاد رہتے ہیں، نواز شریف کے نامای سی ایل سے غیر مشروط نکالا جائے۔
اس پر چئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا   نواز شریف کی  صحت پر سیاست نہ کی جائے-حکومت نواز شریف کو علاج کیلئے باہر بھجوائے-قائدـ ایوان اور وزیرِ پارلیمانی امور اس سلسلے میں حکومت کو آگاہ کریں-
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: