تیرہ فٹ لمبے زہریلے سانپ کو پکڑنے کی وڈیو وائرل- 16 اکتوبر 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 6:07:00 AM -
  • 0 comments
ھائی لینڈ کے ایک رہائشی علاقے سے 13 فٹ لمبا اور زہریلا کوبرا سانپ برآمد ہوا ہے، سانپ کے پکڑے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
تھائی لینڈ میں ایک رہائشی عمارت میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب چوکیدار نے گٹر لائن میں دنیا کے سب سے زہریلے ترین اور خطرناک سانپ کوبرا کو دیکھا۔
خوف و دہشت میں مبتلا رہائشیوں نے فوراً ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا جنہوں نے ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد سانپ کو بلا آخر قابو میں کرلیا۔
یہ کوبرا سانپ تھا جو نہایت زہریلا ہوتا ہے اور اس کی لمبائی 13 فٹ جب کہ وزن 15 کلو ہے۔
یہ اب تک پکڑے جانے والے طویل ترین کوبرا سانپوں میں تیسرے نمبر پر ہے جسے معمولی طبی امداد کے بعد جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: