عوای راج پارتی کے سربراہ جمشید دستی شادی کیئے تیار 16 اکتوبر 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 5:34:00 AM -
  • 0 comments


عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا 
ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ میں ہی اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔
جمشید دستی نے اپنی شادی کے اعلان کو مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ سے مشروط کر دیا، شادی سے متعلق جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ میں ہی اپنی شادی کا اعلان کریں گے۔
جمشید دستی کا کہنا تھا کہ وہ جب بھی خوشی کی تیاری کرتے ہیں، کوئی مسئلہ کھڑا ہوجاتا ہے، اب تو لوگ کہتے ہیں آپ بھی شیخ رشید بنتے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ 2020ء میں سادگی سے شادی کر لیں گے، جمشید دستی نے بیان میں دعا کی کہ اللّٰہ حکمرانوں کو بھی وعدوں کی تکمیل کی ہدایت دے۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: