پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان- 31 اگست 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 7:12:00 AM -
  • 0 comments
سلام آباد: 
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں قیمت میں  4روپے 59 پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 67 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 27 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 63  پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے ہوگا۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: