ٹرمپ کا عمران خان کو کرکٹ بیٹ خصوصی تحفہ 23 جولائی 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 7:08:00 AM -
  • 0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان کو کرکٹ بیٹ کا خصوصی تحفہ دیا۔
صدر ٹرمپ نے سابق امریکی صدر آئزن ہاور کی تصویر بھی تحفے میں دی، آئزن ہاور واحد امریکی صدر تھے جنہوں نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ دیکھا تھا۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر امریکا میں موجود ہیں، گزشتہ روز عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کو بیٹ کا خصوصی تحفہ دیا تھا۔.
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: