وسیم اکرم کا مانچسٹر ایئر پورٹ عملے کے رویے پر اظہار افسوس 23 جولائی 019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 7:23:00 AM -
  • 0 comments
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مانچسٹر ایئرپورٹ پر عملے کے رویے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج مانچسٹر ایئرپورٹ پر عملے کا رویہ بہت افسوسناک تھا،وہ دنیا بھر میں سفر کے دوران انسولین ساتھ رکھتے ہیں۔ 
وسیم اکرم کا مزید کہنا ہے کہ مجھ سے لوگوں کے سامنے بدتمیزی سے سوال کیے گئے اور حکم دیا گیا کہ انسولین کو ٹریول کولڈ کیس سے نکال کر پلاسٹک بیگ میں ڈمپ کریں۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: