ایران نے برطانوی تیل بردار بحری جہاز پکڑ لیا 20 جولائی 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 12:32:00 AM -
  • 0 comments
ایران کے انقلابی گارڈز نے آبنائے ہرمز میں برطانوی تیل بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا۔ جہاز پر بین الاقوامی بحری قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائدکیا گیا ہے۔
ٹینکر کے سوئیڈش مالک نے اقدام کو جہاز پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ عملے سے رابطہ نہیں ہو رہا۔ جہاز کو ایران کی طرف لے جایا جارہا ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ کہتے ہیں گلف میں دو برطانوی جہازوں پر قبضہ کرلیا گیا ہے جو ناقابل قبول اور انتہائی تشویش کی بات ہے۔
ادھر امریکا نے مذمت کی ہے اورکہا کہ ایران تشدد کو فروغ دے رہا ہے، صورت حال پر برطانیہ سے رابطے میں ہی
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: