منگیتر کی قااتلہ کو 14 سال اور آشناکو عمر قید کی سزا 16 جو لائی 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 6:24:00 AM -
  • 0 comments
پشاور: 
مقامی عدالت نے آشنا کے ساتھ مل کرمنگیتر کو قتل کرنے والی لڑکی کو 14 سال جب کہ آشنا کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں  آشنا کے ساتھ مل کر منگیتر کو قتل کرنے والے ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، تفتیشی افسر نے عدالت میں رپورٹ پیش کی، جس میں بتایا گیا کہ مقتول امتیاز دبئی سے واپس آیا تو ملزمہ ریما نے اپنے ساتھ سیاب کے ساتھ مل کر اسے قتل کردیا ، ملزمان کو موبائل ڈیٹا کے مدد سے گرفتار کیا گیا۔
عدالت نے ملزم سیاب کو عمر قید اور ملزمہ ریما کو 14 سال قید کی سزا سنا دی جب کہ  ملزم سیاب کو 5 لاکھ اور ملزمہ ریما کو 3 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: