وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دس سالوں میں اربوں روپے کی ہیر پھیر کرنیوالے گروہوں کے سر غنہ جیل پہنچے، یہ معمولی بات نہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز جعلی اکائونٹس میں ضمانت مسترد ہونے پر نیب نے زرداری کو گرفتارکرلیا
فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آصف زرداری اور نواز شریف کی جیل یاترا PTI کے انتخابی وعدوں کا اہم ترین باب تھ
ہیر پھیر کرنیوالوں کے سر غنہ کا جیل پہنچنا معمولی نہیں
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اب اگلا مرحلہ ریکوری کا ہونا چاہئے جہاں وہ رقوم جو ملک سے باہر ٹھکانے لگائی گئیں ، وہ واپس ہوں۔
Source-
0 comments: