دنیا کے سب سے لمبے سینگ والے بیل کا گینیز بک نے اعتراف کر لیا۔20 جون 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 9:02:00 PM -
  • 0 comments
لباما: 
امریکا کے ایک دیہات میں موجود بیل کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کا سب سے دراز سینگوں والا بیل تسلیم کیا ہے۔
چھ سالہ بیل کا نام پونچو ویا ہے اور یہ اس وقت ایک چھوٹے سے دیہات گڈ واٹر کے ایک فارم پر موجود ہے۔ ایک کنارے سےدوسرے کنارے تک اس کے سینگوں کی لمبائی 10 فٹ 7.4 انچ کے قریب ہے جس کی پرورش ایک کسان خاندان نے کی ہے جو پوپ فیملی کے نام سے مشہور ہے۔
خاندان کے سربراہ کو دیگر بڑے سینگوں والی گائیں اور بیل دیکھ کر شوق چرایا کہ کسی طرح ان کے گھر بھی بڑے سینگوں والا کوئی جانور لایا جائے اور یوں پونچو کو چھ ماہ کی عمر میں فارم تک لایا گیا۔ یہ بیل ایسی نسل سے تعلق رکھتا تھا جس کے بڑے بڑےسینگ ہوتے ہیں۔

Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: