محمد عامر نے آسٹریلیا کے خلاف کیرئر کی عمدہ بالنگ سے سب کو جھٹلادیا- 13جون 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 11:15:00 PM -
  • 0 comments
اؤنٹن: 
بڑی مشکل سے پاکستانی اسکواڈ میں جگہ بنانے والے محمد عامر نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے سب اندازے غلط ثابت کردیے۔
محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے 30رنز کے بدلے میں 5شکار کیے، اس سے قبل پیسر نے 28رنز کے عوض4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
محمد عامر 10وکٹوں کیساتھ میگا ایونٹ کے پرفارمرز میں سرفہرست آگئے ہیں
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: