بھارت میں مینڈک کی شاد ی کردی گئی -10 جون 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 7:16:00 AM -
  • 0 comments
سب سے بڑی جمہوری حکومت کہلانے کا دعویدار ملک بھارت میں توہم پرستی کی ایک اور نئی مثال سامنے آگئی ہے۔
جی ہاں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کرناتکا کے شہر Udupi میں گزشتہ روز خشک سالی سے چھٹکارا پانے کیلئے مینڈکوں کی شادی کروادی گئی
شادی کی اس تقریب میں جہاں کسانوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا وہیں عورتیں اور بچے بھی شریک ہوئے اور خوب بھنگڑے ڈالے۔
اس موقع پر جہاں مینڈک دلہے کو خوب سجایا گیا وہیں اس کی دلہن کو بھی سندور لگا کر سہاگن کا درجہ دیا گیا۔
Source-
واضح رہے بھارت میں ان دنوں خشک سالی کی وجہ سے کسان فصل کی کاشت کیلئے کافی پریشان ہیں۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: